12.26
2025
مسلمانوں کے لئے حلال کھانا لازمی ہے، کیونکہ اسلام میں سور کا گوشتہ سختی سے منع ہے. تاہم، چونکہ بیشتر کوریا کے کھانوں میں سور کا گوشت ہوتا ہے، اسلئے مناسب کھانا تلاش کرنا مشکل ہوسکتا ہیں. ایسے حالات میں آنلائن ایپس بہت مددگار ثابت ہوتی ہیں. حلال ریستوران تلاش کرنے کے لئے MUFKO (مسلم فرینڈلی کوریا) اور HalalKorea بہترین ذرائع ہیں. عام طور پر ازبک، عرب، اور پاکستانی ریستوران حلال ہوتے ہیں اور Kakao Map یا پھر Naver Map پر آسانی سے مل سکتے ہیں .اگر آپ حلال اجزاء کی ڈلیوری منگوانا چاہتے ہیں تو YesH
12.19
کوریا میں رہنے والے غیر ملکیوں کے لئے ایک بڑی پریشانی رہائشی اخراجات کا انتظام ہے. چونکہ راشن، باہر کھانا کھانے اور کیفے جیسے بہت سے مستقل اخراجات ہوتے ہیں، اس لئے بچت کا ایک چھوٹا سے ٹپ بھی بڑا فرق پیدا کرسکتا ہے. آپ اکثر روایتی بازاروں کے داخلی راستوں یا دوکانوں کے دروازوں پر “Onnuri Gift Certificate Merchant” کا اسٹیکر دیکھ سکتے ہیں۔ اس کا مطلب کے آپ وہاں نقد رقم کی طرح گفٹ سرٹیفکیٹ کا استعمال کرسکتے ہیں۔ اب اس کا ڈیجیٹل ورژن بھی آگیا ہیں جس نے اسے بہت آسان بنا دیا ہے، اور سب سے بڑا فائدہ یہ
12.11
موسم سرما پوری آب او تاب کے ساتھ آ چکا ہے۔ اگر غور سے دیکھیں تو ایسے بہت سے سرمائی ایونٹس ہیں جن سے آپ مفت یا کام قیمت میں لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ آئیے کچھ ایسے ایونٹس کے بارے میں جانتے ہیں جو کوریا میں موسم سرما گزارنے والے غیر ملکیوں کے لئے مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔ 1۔ سیول ونٹر فیسٹا ((Seoul Winter Festa(www.winta.co.kr) • دورانیہ: دسمبر 2025 تا جنوری 2025 • خصوصیات: پورے سیول میں روشنیوں کا میلہ، بشمول چیونگ گیچیوں (Cheonggyecheon)،ڈی ڈی پی (DDP) اور بوسین گاک (Bosingak) میں میں گھنٹی بجانے کی تق
12.05
کوریا میں ہسپتالوں اور فارمیسیوں کا استعمال مشکل نہیں ہے. ہیلتھ انشورنس رکھنے والوں کے لئے طبی فیس عام طور پر 5 ہزار سے 20 ہزار وان ہوتی ہے، جبکہ انشورنس نا ہونی والوں کے لئے یہ تقریباً 30 ہزار سے 60 ہزار وان تک ہوتی ہے. نزلہ زکام یا جسم میں درد کا علاج مقامی کلینک سے جلدی ہوسکتا ہے، اور ادویات فارمیسی سے فوری خریدی جاسکتی ہیں. غیر ملکی زبان میں بات چیت کی سہولت فراہم کرنے والے ہسپتالوں کو تلاش کرنے کا طریقہ جاننا بے مفید ہے. یونیورسٹی ہسپتالوں کے بینالاقوامی ہیلتھ کیئر سینٹر، 1339 گھڑی ملکی مشا