وریا کے وہ سردی کے تہوار جن سے غیر ملکی اسانی سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں
موسم سرما پوری آب او تاب کے ساتھ آ چکا ہے۔ اگر غور سے دیکھیں تو ایسے بہت سے سرمائی ایونٹس ہیں جن سے آپ مفت یا کام قیمت میں لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ آئیے کچھ ایسے ایونٹس کے بارے میں جانتے ہیں جو کوریا میں موسم سرما گزارنے والے غیر ملکیوں کے لئے مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔
1۔ سیول ونٹر فیسٹا ((Seoul Winter Festa(www.winta.co.kr)
• دورانیہ: دسمبر 2025 تا جنوری 2025
• خصوصیات: پورے سیول میں روشنیوں کا میلہ، بشمول چیونگ گیچیوں (Cheonggyecheon)،ڈی ڈی پی (DDP) اور بوسین گاک (Bosingak) میں میں گھنٹی بجانے کی تقریب، جو سرمائی ماحول سے بھرپور ہوتی ہے۔
2۔ آچاسان سن رائیز فیسٹیول (Achasan Sunrise Festival)
• دورانیہ : یکم جنوری 2025
• خصوصیات: نئے سال کا استقبال، طلوع آفتاب کا نظارہ، خواہشات کی پرچیاں لکھنا، اور پرفارمنس۔
3۔ کرسیمس ویلج بوسان ((Christmas Village Busan
• دورانیہ : 27نومبر 2025 تا 25 دسمبر 2025
• خصوصیات: سانٹا ویلج کا تصور، جس میں لذیذ کھانے، تجربات اور کرسمس مارکیٹ شامل ہیں۔
۴۔ ہان گانگ ونٹر فیسٹا (Hangang Winter Festa)
• دورانیہ : 16 فروری 2025 تک
• مقام: یویدو(Yeouido)، ٹک سیوم (Ttukseom)، اور جام وان (Jamwon) ہان گانگ پارکس
• خصوصیات: یہ ایک مقبول سرمائی میلہ ہے زی میں تقریباً 80 میٹر طویل برف کی سلائڈ، آئس پلے زون اور موسم سرما کے اسنیکس شامل ہیں۔